انقرہ: شمالی شام میں پی کے کے کے دو دہشتگرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، علاقے میں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کے کے کے دو مزید دہشتگردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔
ترک کمانڈوز کی شمالی شام میں کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک
