القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل

20

نیب کی دوسری ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی، نیب ٹیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر ندیم اور وقاص شامل تھے، نیب کی پہلی ٹیم نے تین گھنٹے تفتیش کی، جیل ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں