صحافیوں کے حقیقت پسندانہ سوالات۔۔ بلاول خاموش۔۔ پریس کانفرنس ختم کر کے چلے گئے

Bilawal-bhuatto 31

عمران خان کی حکومت ختم کرکے اقتدار میں آنے کے باوجود مہنگائی پر کنٹرول نہ کرسکے متعلق سوال بلاول بھٹو زرداری نے ان سناکردیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرادری سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کرکے پی ڈی ایم او رآپکی جماعت اقتدار میں آنے کے بعدبھی مہنگائی کا خاتمہ نہ کرسکی اس سوال کو پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ان سنا کر دیا او رجواب نہ دیا ۔ جبکہ اسی طرح لیول پلیئنگ فیلڈ کس سے مانگ رہیں ہیں کون نہیں دے رہا بلاول سوال پر پریس کانفرنس ختم کر چل دئے تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرادری سے جب صحافی کی جانب سے پریس کانفرنس میں پوچھا کیا گیا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کون نہیں دے رہا کس سے مانگ رہے ہیں کے سوا ل پر جواب دینے کے بجائے پریس کانفرنس ختم کرکے چل دئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں