بلاول بھٹو کی میڈیا ٹاک ختم ہوتے ہوئے پولیس اہلکار ریفریشیمنٹ کے باکس پر ٹو پڑے

Bilawal-Bhutto-and-police 16

جیکب آباد :بلاول بھٹو کی میڈیا ٹاک ختم ہوتے ہوئے پولیس اہلکار ریفریشیمنٹ کے باکس پر ٹو پڑے چند جیالوں نے بھی ہاتھ صاف کیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر اعجاز جکھرانی کے بنگلے پر پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا ٹاک ختم ہوتے ہی موجود پویس محافظ مہمانوں کے لئے لائے گئے ریفریشمنٹ باکس پر ٹوٹ پڑے اور تھیلی بھر کے ساتھ لے گئے جبکہ چند جیالوں نے بھی ریفریشمنٹ باکس پر ہاتھ صاف کیا متعدد صحافیوں کو ریفریشنمنٹ تک نہ ملی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں