آسٹریلیا : چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار،تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

austrila-plane-crash 22

سڈنی: آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ایمرجنسی سروس کے مطابق کھلے میدان میں گرنیکے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا دیا تاہم کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔۔ ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں