سی ڈی اے ہسپتال کے ڈاکٹر کےساتھ فراڈ۔۔۔

CDA-Hospital-islamabad 23

ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر فضل مولا کے ساتھ 29 لاکھ کا فراڈہو گیا، آبپارہ پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا، مقدمے کے متن کے مطابق ملزم صائم خان اور اورنگزیب نے 29 لاکھ روپے کی رقم خور برد کی، ملزم اورنگزیب نے گرفتاری پر اپنے بھانجے کے ذریعے 29 لاکھ کا چیک دلوایا، ملزم کے بھانجے کا دیا ہوا 29 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہوگیا، ملزم نے اپنے سی ڈی اے ملازم بھانجے کے ساتھ مل کر میرے ساتھ دھوکہ دہی کی، رقم واپسی کے لیے رابطہ کرنے پر ملزمان ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں

CDA Doctor FIR
CDA Doctor FIR

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں