فیصل آباد (رپورٹ محمد فیاض کاظمی نمائندہ 66 نیوز)فیصل آباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، پولیس کے مطابق چک جھمرہ سٹی سے افغان باشندہ احمد جاوید گرفتار کر لیا گیا، گرفتار افغان باشندے کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، احمد جاوید کو کھرڑیانوالہ روڈ پر واقع ہوٹل سے گرفتار کیا گیا،احمد جاوید کے پاس پاکستان میں سکونت کی کوئی دستاویز موجود نہیں تھی
فیصل آباد: غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن
