راولپنڈی/ افغان مہاجرین انخلاء :پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نےافغان مہاجرین کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کردیں، افغان مہاجرین کا ریکارڈ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اکٹھا کیا جارہا ہے، ذرائع معلومات غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے جمع کی جارہی ہیں، غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو پکڑ کر افغانسان ڈی پورٹ کرنی کی ہدایت ہے۔
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے گرد گھیرا مزید تنگ
