ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے خود کو گھر تک محدود کر لیا،راجہ پرویز اشرف اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کر رہے،جوں ہی انفیکشن ختم ہو گا اسپیکر معمول کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گےگزشتہ دو روز سے اسپیکر قومی اسمبلی گھر سے کام کر رہے ہیں۔۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف آنکھوں کے انفیکشن کا شکار
