ریحام خان کی شوہر سے سر کی مالش کرواتے ویڈیو وائرل

reham-khan 28

کراچی :چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے شوہر مرزا بلال سے بالوں میں سر پر تیل لگا کر مالش کرواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ریحام خان اکثر اوقات ہی شوہر مرزا بلال کے ساتھ دلچسپ ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اِن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ریحام خان نے اب حال ہی میں شوہر کے ہاتھوں بالوں میں سر میں تیل لگوا کر مالش کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں انہوں نے پنجابی گانے کا استعمال کیا ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی خوش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں