کرپشن ریفرنس۔۔ سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو نوٹس جاری

saleem-mandviwalla 14

احتساب عدالت کی جانب سے ریفرنسز پر نوٹسز جاری کرنے کا سلسلہ جاری، کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کر دیا گیا، احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کو 20 نومبر کو طلب کرلیااحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سلیم مانڈوی والا کو زاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں