خان پور: ٹیوٹا اور جیپ میں تصادم۔۔دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

khanpur-accident 15

خان پور مسلم آباد میں ٹیوٹا اور جیپ رش ڈرائیونگ کی وجہ سے حادثہ حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ساجد اور اشرف کے نام سے ہوئی اور متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں