پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز

CDA-Afghan-Operation 24

اسلام آباد سی ڈی اے اور ضلعی انتطامیہ کا مشترکہ آپریشن ،مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیر قانونی افغان بستی مسمار کر دی گئی، آپریشن میں اسلام آباد پولیس کی معاونت بھی سی ڈی اے کو حاصل تھی ،آپریشن میں ہیوی مشینری کا استمال کیا گیا ،غیر قانونی تعمیرشدہ گھروں، دوکانوں اور تھڑوں کو گرادیا دیا گیا ،غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی جانب سے مزاحمت بھی کی گئی ،پولیس نے مزاحمت کرنے والے افراد کو منتشر کردیا ،سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ مارگلہ ٹاؤن میں واقع گاؤں موہریاں موچی موہڑا میں عرصہ دراز سے افغان شہریوں نے قبضہ کر رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں