عمران خان کی پارٹی رہنمائوں کو ہدایات۔۔ آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی

PTI-Celebration-14august 18

‏پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ۔۔سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو انتخابی مہم کے حوالے سے ہدایات پہنچا دیں ۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی انتخابی مہم کا آغاز کردے گی ملک بھر میں ضلعی سطح پر ورکرز کنونشنز کروائیں جائیں گےروپوش رہنماوں کو بھی ورکرز کنونشن کے لیے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات جاری انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما بھی منظر عام پر آجائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں