آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت،سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہی ہو گی، سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے ، وزارت قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا این او سی جاری کردیا،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے وزارت قانون کو جیل ٹرائل کے حوالے سے خط لکھا تھا
