صوابی(اسد)ضلع بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہوچکاہے۔پولیوکی اس مہم میں تین لاکھ دوھزار چھ سو چونسٹھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔جس کے لئے محکمہ صحت نے دو سو اکسٹھ ایریا انچارج کی نگرانی میں ایک ھزار تریانوے ٹیمیں تشکیل دی ہیں جبکہ ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہیں۔
صوابی بھر میں پانچ روزہ انسدادپولیومہم کا آغاز
