قومی وطن پارٹی کا مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کےخلاف احتجاج

qomi-watan-party 15

ہری پور (سیدہ گل فاطمہ سے) ہری پور قومی وطن پارٹی ضلع ہری پور میں مہنگائی اور پیڑولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف ہری پور پریس کلب تا مین بازار چوک تک ریلی نکالی جا رہی ھے۔جس کی قیادت قومی وطن پارٹی کی صوبائی وائس چیرپرسن ڈاکٹر فائزہ رشید نے کی ریلی شرکاء نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناجائز اضافوں پر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی سابقہ حکومت نے مہنگائ کی صورت جو عزاب غریب عوام پر مسلط کئے اس کے خلاف احتجاج کیا اور عوام اور ملک کو لوٹنے والوں پر شدید غم وغصے کا اظہارِ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں