آئی جی پنجاب کی میانوالی آمد ۔۔شہید کانسٹیبل ہارون کے نماز جنازہ میں شرکت

IG-Punjab-mianwali 23

میانوالی (مہدی ملک ) آئی جی پنجاب کی میانوالی آمد اور شہید کانسٹیبل ہارون کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد آئی جی پنجاب کا کنڈل چیک پوسٹ کا دورہ آئی جی پنجاب نے کنڈل چیک پوسٹ کا نام تبدیل کر کے شہید کنسٹیبل ہارون خان چیک پوسٹ رکھ دیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں