پرویز الٰہی گرفتاری معاملہ۔۔ آئی جی اسلام آباد نے تحریری جواب میں کیا کہا؟

pervaiz-elahi-in-court 27

‏لاہور ہائیکورٹ پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں پیش کر دیاگیا، جواب میں کہا گیا کہ پرویز الہی کو گرفتار نا کرنے سے متعلق احکامات کے بارے میں علم نہیں تھا،پرویز الہی کی درخواست میں ہم فریق بھی نہیں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں