میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

28

میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق
دہشتگردوں کے حملے میں پٹرولنگ پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید، پٹرولنگ پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے،
آج فجر کے وقت 10 سے زائد دہشتگردوں نے 02 اطراف سے زبردست حملے کی کوشش کی،
پولیس نے جوابی کارروائی کرکے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،
حملے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان کی آنکھ پر گولی لگی،
02 دہشتگردوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو کافی بھاری نقصان ہوا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں