پرویز الہی توہین عدالت کیس، IG اسلام آباد و پولیس افسران کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔
جسٹس امجد کے بعد جسٹس مرزا وقاص کے دوسرے بنچ میں جانے کے باوجود توہین عدالت درخواستیں سماعت کے لیے مقرر۔
جسٹس سلطان تنویر احمد 2 اکتوبر کو سماعت کرینگے۔
عدالت نے IG اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں جبکہ DIG آپریشن اور DIG انوسٹیگیشن لاہور کو فرد جرم کے لیے طلب کررکھا ہے۔
پرویز الٰہی گرفتاری معاملہ: پولیس افسران کی امیدوں پر پانی پھر گیا
