میانوالی(مہدی ملک رپورٹر 66نیوز ) میانوالی کے گاوں مکڑوال سے تعلق رکھنے والے، ایف آئی اے ھیڈ کوارٹر اسلام آباد میں تعینات گریڈ 19کےآفیسر امیرعبداللہ خان کو ( این سی بی،انٹرہول ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا۔
امیر عبد اللہ خان ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات
