چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اٹارنی جنرل و صوبائی ایڈووکیٹ جنرنلز کا اجلاس بلالیاچیف جسٹس نے تمام صوبائی پراسیکیوٹرز نیب پراسیکیوٹرز کو بھی طلب کرلیاچیف جسٹس کی سربراہی اجلاس آج ہوگاجسٹس سردار طارق مسعود بھی شرکت کرینگےاجلاس میں فراہمی انصاف کو بہتر بنانے کی تجویز پر غور ہوگااٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز پراسیکیوٹرز تجاویز پیش کرینگے
چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس طلب کر لیا
