سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کیس کی لائیو سماعت کرنےکا عندیہ

Supreme-court-of-pakistan-case 22

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ دیکھنا ہوگا کہ یہ کیس لائیو نشر ہو سکتا ہے کہ نہیں۔ کوشش ہے کہ اہم کیسز کی سماعت لائیو نشر ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں