کینیڈا سے جمہوریت کےلئے آنے والے کہاں ہیں؟ وکیل باہمت سچ ہی بول دیں، سپریم کورٹ

Supreme-courf-of-pakistan 25

یہ ریمارکس چیف جسٹس آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران دئیے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز نے ریمارکس دئیے کہ آج فیصلہ درست مان رہے ہیں، لیکن نظر ثانی درخواستیں کیوں دائر کی گئیں، توقع تھی ایک نظر ثانی درخواست آئے گی لیکن تین آگئیں، وہ صاحب کدھر ہیں جو کینیڈا سے جمہوریت کیلئے آئے تھے، ایک صاحب کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا، ہوسکتا ہے مقدمات ہمارے سامنے آجائیں، وکیل تو بڑے باہمت ہوتے ہیں سچ ہی بول دیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں