اسپیشل جج سینٹرل:سینئر صحافی خالد جمیل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظورہو گئی، اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانت کی درخواست منظور کی،عدالت نے خالد جمیل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
سینئر صحافی خالد جمیل کی ضمانت منظور