وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم کی ہدایت پر ملک بھر ڈریپ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق ڈرگ کنٹرول سیکشن آف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اسلام کے تین ڈرگ انسپکٹرز کی اسلام آباد میں کاروائی کی، اسلام آباد کے چار میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا چاروں میڈیکل سٹور بغیر ڈرگ سیل لائسنس کے سٹور چلا رھے تھے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ڈسٹری بیوٹرز کا سٹاک بھی سیل کر دیا عوام کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں
ڈریپ ایکٹ خلاف ورزی۔۔ اسلام آباد کے چار میڈیکل سٹور سیل
