کمالیہ (عمر عباس نمائندہ 66 نیوز)منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران شراب کا بیوپاری ولائتی و دیسی شراب کی بھاری مقدار سمیت گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس ترجمان کے مطابق سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر رجانہ روڈ نزد اٹک پٹرولیم سواری کے انتظار میں کھڑے محمد اکرم کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے 200لٹر دیسی شراب کے 5کین اور 11 لٹر ولائتی شراب برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا پولیس نے ملزم محمد اکرم کے مقدمہ درج کر کے شراب کے نمونہ جات لیبارٹری کو بجھوا دیے
کمالیہ: منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
