میانوالی: ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

murder-mianwali 16

میانوالی (مہدی ملک رپورٹر66 نیوز) میانوالی کے علاقہ داود خیل میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے توکل سنگوال نامی نوجوان فائر لگنے سے ہلاک ہو گیا۔۔ہوائی فائرنگ کرنے والے موقع سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں