خوفناک ٹریفک حادثہ۔۔4 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی

accident-mianwali 18

تاندلیانوالہ:(رپورٹ محمد فیاض کاظمی نمائندہ 66 نیوز)چمڑیل جھال کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ،مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی ہو گئے، مسافر وین میں لوئر کلاس کورس کے لئے جانے والے پولیس کے جوان بھی موجود تھےریسکیو حکام کے مطابق پولیس کانسٹیبل محمد جمیل موقع پر جابحق ہونے والوں میں شامل ہیں، زخمی ہونے والوں میں پولیس کے جوان محمد عباس،ولی جوئیہ اور حق نواز کھرل شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں