اسلام آباد ہائیکورٹ :چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست ان کیمرہ یا اوپن کورٹ میں سننے کا بھی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا کہ سائفر کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی،تحریری فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق نے جاری کیادرخواستگزار کے وکیل نے کہا غیر متعلقہ افراد کو کورٹ سے نکالنے پر کوئی اعتراض نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کےسیکشن 14 کے تحت ان کیمرہ سماعت کی اجازت دیتا ہے،پراسیکیوشن ان کیمرہ کی سماعت کیلئے الگ سے درخواست دائر کر سکتی ہے۔
عمران خان کی درخواست منظور..سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی۔۔ عدالتی فیصلہ
