آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا محکمہ تعلیم کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

clerk-protest 16

راولپنڈی :آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا محکمہ تعلیم کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں،مظاہرین کا مطالبات کی عدم منظوری پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی، مظاہرین کاکہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی پینشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ کیا جائے، لیوانکیشمنٹ کا ترمیمی حکمنامہ فوری طور پر واپس لیا جائے، پنجاب کے سرکاری ملازمین کے حقوق وفاقی طرز پر بحال کیئے جائیں، مطالبات می عدم منظوری پر 10 اکتوبر کو تمام سرکاری اداروں کو بند کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں