چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نا کرنے کا عدالت کے سامنے بیان دے دیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا ، میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں ، میں اپنے وکلا سے کہوں گا درخواست واپس لے لیں ۔
اٹک جیل سے بڑی خبر ۔۔عمران خان کا جیل سے بیان
