تاندلیانوالہ:(رپورٹ محمد فیاض کاظمی نمائندہ 66 نیوز) تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 612 بارش کی وجہ سے متعدد گھر چھتے اور دیواریں گرنے کی اطلاعات ہیں، گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اختلاف کی وجہ سے ہمارے گاؤں کا کام نہیں ہوا اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کام کو ایم این اے یا ایم پی اے کروانا بھی چاہتا ہو تو وہ پورے گاؤں کا ووٹ عمران خان کا دیکھ کر نہیں ہونے دیتے اور اشرافیہ کے ساتھ مل کر کام کو رکوا دیتے ہیں اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ فوراً واقع کا نوٹس لے اور ہمارے گاؤں کا حل کرے کیونکہ ہمارے گاؤں کی سڑکے گلیاں اور گھر تالاب کا منظر پیش کر رہیں ہیں
تاندلیانوالہ: بارش کی وجہ سے متعدد گھر کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں
