میانوالی :ڈکیتی نہیں قتل۔۔ ایف آئی آر درج

firing incident and crime 11

میانوالی (مہدی ملک رپورٹر 66نیوز ) گزشتہ رات میانوالی نہر پل جھبری کے قریب قتل ہونے والے رانا حماد کی ایف آئی آر درج،قتل کر کے ڈکیتی کا ڈرامہ بنایا گیا ایف آئی آر کے مطابق بیان کیا گیا ہے کہ رانا حماد اپنے ہی ساتھی محمد اجمل قوم شیخ محلہ خنکی خیل نے فائر مار کر قتل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں