میانوالی (مہدی ملک 66 نیوز رپورٹر)میانوالی ایک اور قتل کی لرزہ خیز واردات۔۔گورنمنٹ ہائی سکول میانوالی کی مسجد کے سامنے بعد نماز عشاء ابھی ایک شخص کو نامعلوم افراد نے بذریعہ فائر قتل کر دیا گیا،مقتول کا نام گلریز خان تھا جس کا تعلق میانوالی کے علاقہ موچھ سے تھا
میانوالی: قتل کی لرزہ خیز واردات۔۔
