سیکرٹری ہیلتھ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکرکا دورہ۔۔6ملازم ضلع بدر

DHQ-Hospital-Bhakar 22

میانوالی (مہدی ملک)سیکرٹری ہیلتھ علی جان کا ضلع لیہ کا دورہ … لیہ کے6ملازم بھی ضلع بدر۔سیکرٹری ہیلتھ کا دورہ بھاری ثابت ؟ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر کے 2 خواتین سمیت 4 اہلکارضلع بدر کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، مہوش نور ڈینٹل ٹیکنیشن سمیت 2 ملازمین ضلع بہاولنگر جبکہ درجہ چہارم کے ملازم ارشد عباس ناروال ٹرانسفر کر دیا گیا، ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مذید ایک درجن( 12) سے زائد ہیلتھ ملازمین پر ابھی تلوار لٹکی ہوئی ہے۔

DHQ Liyyah
DHQ Liyyah

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں