سابق چیف جسٹس اور جسٹس عائشہ ملک کے خلاف شکایت بے بنیاد قرار

ayesha-and-saqib-nisar 23

اسلام آباد:سپریم کورٹ،سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس عائشہ ملک کے خلاف شکایت کا معاملہ، جسٹس عائشہ ملک کے خلاف شکایت بادی النظر میں مس کنڈکٹ کا کیس نہیں، ذرائع کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کے خلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل کو ملی تھی، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف شکایت بھی بے بنیاد قرار دے دی گئی، ایک شہری نے بطور لاہور ہائی کورٹ جج عائشہ ملک کے ایک فیصلے پر شکایت کی تھی، جسٹس سردار طارق مسعود نے شکایت کے حوالے سے اپنی رائے بھجوا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں