نیب اختیارات بحال ۔۔قانونی پیچیدگیاں برقرار۔۔کونسے کیسز کس شہر میں چلیں گے فیصلہ نہ ہو سکا؟

NAB Supreme court case 18

نیب اختیارات بحال، اہم فیصلوں پر قانونی پیچیدگیاں برقرارہیں، جعلی اکائونٹس کے سارے کیسز اسلام آباد میں چلیں گے یا نہیں تاہم یہ فیصلہ نہ ہو سکاذرائع کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین نیب نے فیصلے کےلئے اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے جس میں جعلی اکائونٹس کے کچھ کیسز کراچی میں ہی چلائے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق قانون میں ترمیم ہونے پر جعلی اکائونٹس کے کچھ کیسز کراچی منتقل کئے تھے، جعلی اکائونٹس کے کچھ کیسز کا ریکارڈ کراچی میں ہے، ترمیمی قانون میں جہاں کا جرم ہو وہیں ٹرائل کا کہا گیا تھا، سپریم کورٹ فیصلے سے متعلقہ شق متاثر ہوتی ہے یا نہیں جائزہ لیا جائےگا، حتمی فیصلہ چیئرمین نیب سینئر حکام کی مشاورت سے کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں