سپریم کورٹ۔ آئندہ عدالتی ہفتے کےلئے بنچز کا روسٹر جاری۔۔.

supreme-court-of-pakistan-branches 27

سپریم کورٹ،25ستمبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے بینچز کا روسٹر جاری کر دیاگیا، آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لیے پانچ بینچز تشکیل دے دئیے گئے، بینچ ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل ہوگاجبکہ بینچ نمبر 2میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہونگی اسی طرح بینچ نمبر تین جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا بینچ چار میں جسٹس یحیٰی آفریدی،جسٹس مظاہر نقوی،جسٹس محمد علی مظہر شامل ہوں گےبینچ پانچ جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس عائشہ ملک،جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں