عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اہم پیشرفت

Imran-khan-address-the-nation 29

اسلام آباد ہائیکورٹ:اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست 25 ستمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کی گئی، چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گےعدالت نے کچھ روز قبل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، بعض قانونی نقاط کی مزید وضاحت کے لئے عدالت کیس دوبارہ مقرر کرتی ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں