نیپرا کا بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا لگا دیا، نیپرا نے بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، بجلی صارفین کو 6ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،اضافہ 2022-23 کی چوتھی سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، بجلی صارفین اکتوبر 2023 تا مارچ 2024 تک ادائیگیاں کریں گے، بجلی صارفین پر 140ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگاحکومت کی منظوری کے بعد بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہو جائےگا
مہنگائی کا ایک اور جھٹکا۔۔ بجلی قیمتوں میں بڑا اضافہ۔۔
