چودہ سالہ سگی بیٹی کےساتھ زیادتی کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم

women-rape 35

لاہور (رپورٹ محسن حسن) سیشن کورٹ لاہورصنفی تشدد کی عدالت نے چودہ سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا اگر بیٹی کو کوئی باہر تنگ کرے تو وہ اپنے والد کو محافظ سمجھتے ہوئے شکایت کرتی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں سگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت ، روح اور جسم کو تباہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں