الیکشن پر تحفظات۔۔پیپلز پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

peoples party delegation visit ECP 8

پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن میں تحفظات لیکر پہنچ گیا،پیپلز پارٹی کا وفد قمر زمان کائرہ کی سربراہی میں وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیاپیپلز پارٹی وفد کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات جاری ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد الیکشن شیڈول نہ جاری کرنے پر اپناموقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دئیے،پیپلزپارٹی ملاقات میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کرے گا، پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں سے متعلق اپنے خدشات اور تجاویز بھی الیکشن کمیشن کے سامنے رکھیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں