پرویز الٰہی کی جان کو خطرات۔۔ڈاکٹر کی سہولت ختم۔۔جیل کا کھانا دیا جارہا

pervaiz-elahi-in-court 39

دہشتگردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمہ دار نواز اور شہباز شریف ہیں،آج مہنگائی سے مڈل کلاس طبقہ ختم ہو چکا ہے،جیل کا کھانا دیا جا رہا ہے جس سے طبیعت اچھی نہیں رہتی،پہلے ڈاکٹر کی سہولت تھی اب اس میں بھی مسائل ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں