لال حویلی ملکیتی تنازعہ۔۔ عدالت کا بڑا حکم آگیا

lal-haveli-news 77

لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ/لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس۔شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کی جانب سے لال حویلی سیل کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، کیس کی سماعت جسٹس چودھری محمد اقبال نے کی۔شیخ رشید اور شیخ صدیق کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار عبدارازق خان عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس چودھری محمد اقبال نے لال حویلی کیس جسٹس جواد حسن کی عدالت منتقل کردیا۔عدالت نے قرار دیا کہ جسٹس جواد حسن پہلے بھی لال حویلی کا کیس سن چکے ہیں، عدالت نے چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری کردئے۔لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس اگلے ہفتے جسٹس جواد حسن سنینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں