عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

Eid-milad-un-nabi-SAW 22

وفاقی حکومت کا 29 سمتبر کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا، بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں