دوگاڑیوں میں نیب ریفرنسز کا ریکارڈ لیکر نیب ٹیم عدالت پہنچ گئی

NAB-Ref-case 28

نیب کیسز کا تمام ریکارڈ لیکر نیب کی ٹیم احتساب عدالت پہنچ گئی، نیب کی ٹیم کیسز کے ریکارڈ کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئی، 2 گاڑیوں میں ریفرنسز کا ریکارڈ پہنچایا گیا،نیب حکام اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئے، نیب ٹیمیں دو گاڑیاں بھر کر 80 کرپشن کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت لے آئے ،سابق صدر آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے نیب کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش،شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار کے مقدمات کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا، مراد علی شاہ، شرجیل میمن، اومنی گروپ کے نیب کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں