سرگودھا: تھائی لینڈ کی ویرا فون پاکستانی منڈے کی محبت میں سرگودھا پہنچ گئی،تھائی لینڈ کی ویرا فون ٹک ٹاک پر سرگودھا کے رہائشی عمر کو دل دے بیٹھی،ویرا وطن چھوڑ کے پاکستان آگئی اور اسلام قبول کر لیا، ویرا کا اسلامی نامی عائشہ عمر رکھا گیا ہےعائشہ اور عمر کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائینگے،عائشہ کا کہنا ہے کہ میں عمر کے پاس آکر بہت خوش ہوں۔ جبکہ عمر نے کہا کہ ہمارا کل نکاح ہو گا اور ہم دونوں بہت خوش ہیں۔
محبت وطن پر غالب آگئی۔۔تھائی لینڈ کی خاتون شادی کےلئے پاکستان پہنچ گئی
