ایم کیو ایم پاکستان کی نئی سیاسی حکمت عملی کیا ہوگی؟

MQM-Pakistan 19

اسلام آباد :ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نئی سیاسی حکمت عملی اپنالی، ایم کیو ایم کا نوجوانون کو ملکی سیاست میں لانے کا فیصلہ کرلیا نوجوان لڑکے لڑکیاں قومی صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے، ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے 30 فیصد امیدوار نوجواں ہوں گے،پنجاب کے نوجوانوں کو بھی ایم کیو ایم اپنے ٹکٹ دے گی،نوجوان ہی ملک کا آثاثہ ہیں، نوجوان ملک کو زیادہ بہتر طریقے سے آگے لیجاسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں